ماہر آرٹسٹ کا کمال،پرانے ٹائروں میں نئے رنگ بھرکردیکھنے والوں کو حیران کرڈالا

May 21, 2018

Your browser doesnt support HTML5 video.

دنیا میں کوئی شے بھی بیکار نہیں ہوتی،اگر انسان میں تخلیقی صلاحیتیں موجود ہوں تو بیکار سے بیکار شے کو بھی کارآمد بنا کر دلچسپ شاہکار تخلیق کئے جاسکتے ہیں۔

موروکو میں ایسے ہی ایک ماہر آرٹسٹ نے اپنی تخلیقی صلاحیتوں کا استعمال کرتے ہوئے پرانے اور گھِسے ہوئے ٹائروں سے دلچسپ شاہکار بنا کر دیکھنے والوں کو حیران کر ڈالا۔

کئی دنوں اور مہینوں کی محنت سے تیارکردہ یہ دلچسپ مجسمے دیکھ کر شائقین داد دئیے بنا نہیں رہ پاتے۔