سلیم صافی(22مئی2018)مولانا، فاٹا اور مبینہ امریکی ایجنٹ کا معاملہ

May 23, 2018

٭جناب صافی صاحب آپ نے درست باتیں کہی ہیں اور مجھے اس بات کی بہت خوشی ہے کہ آپ نے ہمیشہ فاٹا کے خیبر پختونخواہ کے ساتھ الحاق کی بات کی ہے، ہماری سمجھ میں یہ بات نہیں آتی کہ آخر مولانا کو کیا مسئلہ درپیش ہے کیوں وہ فاٹا کا الحاق نہیں چاہتے ۔(ڈاکٹر فضل اللہ)