ایم اے پارٹ ٹو کے امتحانات کی ڈیٹ شیٹ

May 24, 2018

لاہور(خبر نگار) پنجاب یونیورسٹی نے ایم اے پارٹ ٹو امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی۔ امتحانات کا آغاز 21ون سے ہوگا ۔ پہلے دن اپلائیڈ سائکالوجی ،انگریری،پولیٹکل سائنس،تاریخ سمیت سولہ سے شعبہ جات کے امتحانات منعقد کیے جائیں گے۔امتحانات کا اختتام دس جولائی کو ہوگا۔