انگلینڈ کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

May 24, 2018

لارڈز ٹیسٹ میں انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 2 ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کے پہلے ٹیسٹ کے لیے قومی ٹیم میں اظہر علی، امام الحق، حارث سہیل، اسد شفیق، بابراعظم، کپتان سرفراز احمد، شاداب خان، فہیم اشرف، محمد عامر، محمد عباس اور حسن علی کو شامل کیا گیا ہے ۔

دوسری جانب میزبان انگلش ٹیم السٹرل کک، مارک اسٹون مین، کپتان جوئے روٹ، ڈیوڈ میلان، جونی بیرسٹو، بین اسٹوک، جوس بٹلر، ڈوم بیس، اسٹارٹ براڈ، جیمز اینڈرسن کو حتمی ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔