وائٹ ہاؤس کے گارڈن میں کئی فٹ گہر ا گڑ ھا نمو دار

May 25, 2018

Your browser doesnt support HTML5 video.

امریکا کے صدرتی محل وائٹ ہاؤس کے گارڈن میں اچا نک کئی فٹ گہر ا گڑ ھا نمو دار ہوگیا جس نے زمین اور گھاس کو کو نگل لیا۔

قدرتی طور پرنمودار ہو نیوالا یہ گڑھاکئی فٹ گہرا اورکئی فٹ چو ڑا ہے جس کے با عث گارڈن ایریا کے گِرد سیکیورٹی ٹیپ لگا دی گئی ۔

ڈیڑھ سے دو فٹ تک پھیلے اس گڑھے کے بننے سے کسی قسم کا حا دثہ تو نہ ہوا وائٹ ہاؤس کا شمالی باغ آنے جانے کے لئے بند کر کے مرمت کا آغاز کر دیا گیا ہے۔