629 تارکین وطن کو اسپین میں داخلے کی اجازت

June 11, 2018

ہسپانوی وزیر اعظم نےسمندری حدود میں غیر قانونی طور پر داخل ہونے والے 629تارکین وطن کو ملک میں داخلے کی اجازت دے دی ہے۔

مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے یہ یورپ میں داخل ہونا چاہتے تھے لیکن قریب ترین ملک اٹلی نے انہیں اپنے ملک میں داخلے کی اجازت نہیںدی ۔

اٹلی کے بعد مالٹا کی حکومت نے انہیںداخلے کی اجازت نہیںدی جس کے بعدہسپانوی وزیر اعظم پیدرو سانچز نے انسانی ہمدری کے اظہار کے طور پر انہیںملک میںداخلے کی اجازت دے دی۔