پولنڈ میں 1ہزار4سو44افراد کا ایک ساتھ فٹبال جگلنگ کا شاندار مظاہرہ

June 15, 2018

Your browser doesnt support HTML5 video.


فیفا ورلڈ کپ 2018کامیلہ سج گیا ہے جس کا بخار ہر ایک کے سر چڑھ کربول رہا ہے۔ پولینڈ میں بھی فٹبال ورلڈ کپ فیور ایسا چڑھا کہ سیکڑوں افراد نے مل کر نیا گنیز ریکارڈ بنا ڈالا۔

جی ہاںمیں بچے ، بڑے ، مردو خواتین سمیت 1ہزار4سو44 افراد ایک جگہ جمع ہوئے اور دس سیکنڈ تک ایک ساتھ بیک وقت فٹبال سے جگلنگ کا شاندار مظاہرہ کر کے نیا گنیز ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔

واضح رہے اس سے قبل یہ ریکارڈ اٹلی میں1406افراد نے قائم کیا تھا۔