اسکولز ایتھلیٹکس کیمپ 22جون سےشروع

June 19, 2018

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سمر اسکول ایتھلیٹکسیوتھ کیمپ22جون سے عبدالستار ایدھی کمپلیکس میں شروع ہوگا۔ کیمپ میں شرکت کرنے والے کھلاڑیوں 21 جون تک اپنی انٹری سر محمد طالب کے پاس کراسکتے ہیں۔ اس بارے میںانہوں نے جنگ کو بتایا کہ اس سال یہ37واں کیمپ ہوگا۔اس اسکول سے ہاکی، کرکٹ، فٹ بال، ایتھلیٹکس اور کئی کھیلوں کے بے شمار کھلاڑیوں نے ٹریننگ حاصل کی ہے۔