فٹبال ورلڈ کپ کا جنون ہاتھیوں کے سر پر بھی سوار

July 10, 2018

Your browser doesnt support HTML5 video.

فٹبال ورلڈ کپ 2018کا میلہ زورشور سے جاری ہے جس کا جنون نہ صرف انسانوں بلکہ جانوروں کے بھی سر چڑھ کر بول رہا ہے ۔

یقین نہیں تو ویڈیو میں نظر آنے والے اس ہاتھی کو ہی دیکھ لیں جوخود کو ماہر فٹبالر سمجھ رہا ہے اور فٹبال کو کبھی اپنی سونڈ تو کبھی پیروں سے خوب کک مار رہا ہے۔

چین کے صوبے یونان کے ریسکیو سینٹر میں موجود ننھے ہاتھی کے ہاتھ فٹبال لگی تو خوب فٹبال کھیلنے کا شوق پورا کیا اور ننھی ہاتھی کے دلچسپ انداز نے دیکھنے والوں خوب محظوظ ہوئے اور یہ منظر اپنے کیمرے میں قید کرنے لگے۔