دُرود و سلام: بے انتہا اجر و ثواب

July 13, 2018

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلیٰ مُحَمَّدٍ النَّبِیِّ وَاَزْوَاِجِهٖ اُمَّهَاتِ اْلمُؤْمِنِیْنَ وَذُرِّیَّتِهٖ وَاَھْلِ بَیْتِهٖ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى اِبْرَاهِيمَ اِنّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ

حضور اکرم ﷺ کے ارشاد کے مطابق جو شخص چاہے کہ بڑے پیمانے پر اسے ثواب دیا جائے تو اسے چاہئے کہ یہ درود شریف پڑھے۔