تاثُر……

July 13, 2018

نہ سوچو، جھوٹ کیا ہے اور سچ کیا
یہ دیکھو کیا ہے، کیسا ہے تاثر
حقیقت سے کہیں بڑھ کر عموماً
اثرانداز ہوتا ہے تاثر