برسوں کی محنت سیکنڈوں میں ڈھیر

July 13, 2018

Your browser doesnt support HTML5 video.


بلند و بالا عمارتوں کو تعمیر کرنے میں کئی سال گزر جاتے ہں تاہم جب انہیں گرانا ہو تا پلک جھپکتے میں بلند عمارتیں ملبے کے ڈھیر میں تبدیل ہو جاتی ہیں۔

ایسا ہی کچھ فلوریڈا میں ہواجب 1956میں تعمیر ہونے والے کئی منزلہ بلندLC-17نامی اسپیس لانچ کمپلیس بوسیدہ ہو جانے پر زمین بوس کرنے کا منصوبہ بنایا گیا اور عمارت کی بنیاد میں طاقتور ڈائنامائیٹس نصب کر دئیے گئے۔

جس کے بعد یہ بلند ٹاورزسیکنڈوں میں ملبے کا ڈھیر بن گئی اور یوں برسوں کی محنت دیکھتے ہی دیکھتے خاک ہو گئی ۔