انورغازی(14 جولائی2018)قابل ستائش اقدام

July 15, 2018

٭محترم غازی صاحبقابل ستائش اقدام آپکی بڑی اچھی تحریرہے۔بارشوں کاہونایانہ ہونااللہ پاک کی جانب سےہےاسمیں ماحول کاکوئی عمل دخل نہیں،بلکہ ہمارے گناہوں کی نحوست اورزکواۃ کاادا نہ کرناہےاورپھریہ کہ سیلاب ہرسال تونہیں آتے،حالانکہ مون سون چل رہا ہے۔(محمدقاسم)