جنگ کے کارکن ظفر علی خان سپرد خاک

July 15, 2018

کراچی(اسٹاف رپورٹر) جنگ کراچی کےفیکس روم کے سینئر کارکن ظفرعلی خان طویل علالت کے باعث ہفتے کو انتقال کرگئے، مرحوم کی نمازجنازہ فاروق اعظم مسجد نارتھ ناظم آباد میں ادا کی گئی، تدفین محمدشاہ قبرستان نارتھ کراچی میں ہوئی ۔