محمد نوازش علی خاں کی رسم قل آج ہوگی

July 15, 2018

لاہور(پ ر)پیپلز پارٹی کے رہنما محمد ادریس خاں کے چھوٹے بھائی ٹی این ٹی کےآڈیٹر محمد نوازش علی خاں انتقال کر گئے۔ ان کے قل کا ختم آج بروز اتوار بعد نماز عصر 57بلال پارک شام نگر چوبرجی میں ادا کی جائے گی۔