محمد رضا اور محمد کاشف کی والدہ کے انتقال پر انجمن اخبار فروشاں کااظہار تعزیت

July 19, 2018

حیدرآباد (پ ر) اخبار فروش محمد رضا اور محمد کاشف کی والدہ کے انتقال پر انجمن اخبار فروشاں حیدرآباد کے صدر سید عامر افضال شاہ، جنرل سیکریٹری عبدالحکیم منان، صغیر احمد، عمران شریف، اسلم قریشی اور اراکین مجلس عاملہ نیوز پیپر ایجنٹ رفیق کریمی، شکیل قریشی، اور طاہر شاہ نے تعزیت کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے۔