برطانیہ، لڑکیوں سے جنسی زیادتی پر 24 ملزمان کو 346 سال قید کی سزا

April 28, 2024

فائل فوٹو

برطانیہ میں 8 لڑکیوں سے جنسی زیادتیوں میں ملوث 24 درندہ صفت افراد کو مجموعی طور پر 346 سال قید کی سزا سنادی گئی۔

جنسی زیادیتوں، بدسلوکی اور اسمگلنگ کے واقعات انگلینڈ کے علاقے ویسٹ یارکشائر میں انیس سونناوے سے سن دو ہزار بارہ کے دوران پیش آئے تھے۔

برطانوی میڈیا کے مطابق ملزمان کی شناخت ظاہر کرنے پر پابندی اب اٹھادی گئی ہے۔