114سال پہلے ڈوبنے والے جہاز سے ایک سو بلین پاؤنڈ کا سونا ملا

July 19, 2018

ایک سو چودہ سال قبل غرق ہونیوالے جہاز سے خزانہ نکل آیا ہے اورکھوج لگانے والوں کے ہاتھ ایک سو بلین پاؤنڈ کا سونالگ گیا ۔ایک سو بلین پاؤنڈ مالیت کے تقریباً 2 سو ٹن سونے سے لدا یہ جہاز 1904 میں جاپان اور روس کی جنگ کے دوران غرق ہوا تھاجسے اب شنل نامی جنوبی کورین کمپنی نے تلاش کر لیا ہے جس کا ملبہ جنوبی کورین جزیرے کے قریب سے ملا ہے۔

Your browser doesnt support HTML5 video.


اس کمپنی نے خزانے کا آدھا منافع روس کو دینے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ آدھے منافع سے روس شمالی کوریا اور جنوبی کوریا کے درمیان ریلوے لائن بچھائی جائے گی ۔