ووسٹر شائر کا وین پارنل سے معاہدہ

July 20, 2018

ملتان (اسپورٹس ڈیسک)انگلش کائونٹی ووسٹر شائر نے جنوبی افریقا کے آل رائونڈر وین پارنل کی خدمات حاصل کرلی ہیں، وہ آسٹریلیا کے ٹریوس ہیڈ کی جگہ باقی ماندہ سیزن کھیلیں گے، یکم اگست سے ٹیم کو جوائن کرنے والے پروٹیز آل رائونڈر 17 ستمبر تک ٹی20 بلاسٹ کے ساتھ 4 کائونٹی میچ بھی کھیلیں گے۔