ہے بدستور جاری و ساری
ملک میں احتجاج، شور و شین
پہلے جو کررہی تھی پی ٹی آئی
اب وہی کررہی ہے ایم ایل این