جرمنی میں تیز ہوائیں، ریلوے اسٹیشن کی چھت اُڑ گئی

August 13, 2018

Your browser doesnt support HTML5 video.


موسم کی خرابی اکثر جانی و مالی نقصان کا سبب بن جاتی ہے۔ جرمنی میں ایسے ہی مناظر اُس وقت دیکھنے کو ملے جب ریلوے اسٹیشن کی چھت اُڑ گئی۔

جرمنی کے شہرمین ہیم میں کئی میل فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی تیز ہواؤں سے ٹریچن نامی ریلوےاسٹیشن کی چھت اڑ گئی۔تاہم حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔