چین کے شاپنگ مال کی اچانک چھت گر گئی

August 17, 2018

Your browser doesnt support HTML5 video.


کہتے ہیں مصیبت کسی بھی وقت کہیں سے بھی آسکتی ہے۔کچھ ایسے ہی مناظر چین کے صوبے Hunanکے شہر Changshaکے شاپنگ مال میں دیکھے گئے جب اچانک شاپنگ مال کی چھت نیچے کھڑے افراد پر آگری۔

رپورٹ کے مطابق پانی کی پائپ پائن لیکج کے باعث چھت گری جبکہ اس واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا اور انتظامیہ کی جانب سے تحقیقات کی جا رہی ہیں۔