نعیم الحق کو بنی گالہ کے سیکیورٹی اہلکاروں نے روک لیا

August 18, 2018

Your browser doesnt support HTML5 video.


پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق کو عمران خان کی رہائش گاہ بنی گالہ جانے سے روک دیا گیا۔

نعیم الحق نے سیکیورٹی اہلکاروں سے کہا کہ وہ عمران خان کو لینے آئے ہیں، ان کے ساتھ ایوان صدر جانا ہے۔

اس مکالمے کے بعد سیکیورٹی حکام کی جانب سے نعیم الحق کو اندر جانے کی اجازت دی گئی۔