گلستان جوہر میں واقع فلیٹ میں آگ لگنے سے میاں بیوی اور بیٹی جھلس کر زخمی

August 20, 2018

کراچی (اسٹاف رپورٹر)گلستان جوہر میں واقع فلیٹ میں آگ لگنے سے 50سالہ نا معلوم خاتون اسکاشوہر 60سالہ رزاق اور 16سالہ بیٹی نادیہ دختر رزاق جھلس کر زخمی ہو گئے جنھیں قریبی نجی اسپتال منتقل کیا گیا ، اطلاعات کے مطابق آگ بجلی کے شارٹ سر کٹ سے لگی ۔