سیلفی کے دیوانے بکرے نے انوکھا انداز اپنا لیا

August 20, 2018

Your browser doesnt support HTML5 video.

آج کل جسے دیکھو سیلفی کے شوق میں مبتلاہے لیکن اب اس میدان میں بکرے نے بھی اینٹری دے دی ہے۔ جی ہاں سیلفی لینے کے شوقین اس بکرے نے سیلفی لیتے ہوئے ایسے جگالی کی کہ سیلفی لینے والی لڑکی بھی اس کے ساتھ ساتھ نقالی کرتی رہی ۔

موبائل کیمرہ دیکھتے ہی پورے اسٹائل سے جگالی کرتے ہوئے پوز دینے شروع کر دئیے اور بچی بھی اس کی نقالی کرتے ہوئے ریکاڑدنگ کرتی رہی تاہم بکرے میاں کے کونفیڈینس میں کوئی کمی نہ آئی جو اس شرارتی بچی کے ساتھ ملکر کر کیمرے میں دیکھ کر سیلفیاں بنواتا رہا اور ویڈیو ریکارڈ کرواتا رہا ۔