عید قرباں

August 21, 2018

عید قرباں پر ہے قربانی بجا
خوب اس جذبے کی ازانی کرو
یاد ابراہیمؑ و اسمٰعیلؑ میں
نفس عمارہ کی قربانی کرو
(عقیل دانش)