مظالم کی ذمہ دار میانمار کی فو ج ہے، امریکا

August 22, 2018

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا نے برما میں ہو نے والی جارحیت اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیو ں پرایک مو ثر اقدام کیا ہے۔ اقوام متحدہ میں تعینات امریکی سفیر کا کہنا ہے کہاکہ امریکا کی جانب سے برما میں انسانی حقوق کی حلاف ورزی کرنے والی سکیو رٹی فورسز پر پا بندیاں عائد کر دی گئی ہیں، امریکی سفیر نکی ہیلے کا مزید کہنا تھاکہ ہم برما میں ہونے والے مظالم کو بے نقاب کر ینگے اور ذمہ داروں کے خلاف کا رروائی کر یں گے۔