صدر اوباما کی سیکورٹی کلیئر نس منسو خ کرنے کا سوچا تک نہیں، صدر ٹرمپ

August 22, 2018

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سابق امریکی صدر کی انٹیلیجنس تک رسائی حاصل کر نے پر عائد پابندی سے متعلق تما م خبریں مسترد کر دی ہیں، ان کا کہنا تھا کہ انہو ں نے صدر اوباما کی سیکورٹی کلیئر نس منسو خ کر نے کا کبھی سو چا اور نہ ہی کبھی اس سے متعلق کو ئی کو شش کی ہے، واضح رہے کہ پیر کے روز امریکی اخبا رمیں اس خبر سے متعلق رپو ر ٹ شائع ہو ئی تھی۔ امریکی صدرنے منگل کوسماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہا کہ میں نے اس غیر معمولی اقدام کے با رے میں کبھی سو چا تک نہیں ہے۔