برطانیہ میں دنیا کی تیز ترین مرچیں کھانے کا مقابلہ

August 28, 2018

Your browser doesnt support HTML5 video.

بر طا نیہ میں ہو نے والے ایک منفرد مقابلے میں شر یک افراد کی آ نکھوں سے آ نسو اور کا نو ں سے دھواں نکلنے لگا کیونکہ یہ مقا بلہ تھا مرچیں چبانے کا۔

برطانوی کاؤنٹی Devonشائرمیں ہونے والے اس دلچسپ مگر مشکل مقابلے میں شرکاء نے مرچیں کھانے کا مظاہر ہ کیااور مرچیں بھی وہ جنہیں ما نا جا تا ہے دنیا کی تیز ترین۔

لا ل ہر ی اور پیلی مر چیں چبا نے کے مقابلے کی ابتدا ء تو ہلکی مرچ سے ہو ئی لیکن ایک کے بعد ایک تیز مر چ سامنے لائی گئی اور جو بہادر سب چبا گیا اسے ہی ما نا گیا اس مقابلے کا فا تح ۔