متحدہ عرب امارات کی مضبوط ترین ایتھلیٹ خاتون

August 31, 2018

Your browser doesnt support HTML5 video.


متحدہ عرب امارات سے تعلق رکھنے والی آمنہ بن بہار نامی یہ خاتون اپنی جسمانی مضبوطی کا حیرت انگیز مظاہرہ پیش کرتے ہوئے اب تک کئی مقابلے جیت چکی ہیں جبکہ ویٹ لفٹنگ ہو یا ہتھیلیوں کے بل چلنا ہو ، سائیکلنگ ہو یا جمناسٹک یہ سب مہارت سے کرتے ہوئے دیکھنے والوں کو حیران کر دیتی ہیں۔