کرائم فلم ’کنگ آف تھیوز‘ کی نئی جھلکیاں جاری

September 09, 2018
 

Your browser doesnt support HTML5 video.

ہالی ووڈ کرائم ڈرامہ فلم ’کنگ آف تھیوز (King of Thieves)‘ کی نئی جھلکیاں جاری کردی گئی ہیں۔

جیمز مارش کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی 2015میں پیش آنے والی چوری کی ایک حقیقی واردات پر مبنی ہے جس میں 200ملین پاؤنڈز مالیت کا ہیرا چرانے کے لیے ریٹائرڈ چوروں کا گینگ بن جاتا ہے۔

فلم کی کاسٹ میں مائیکل کین، مائیکل گیمبن،رے ونسٹون، پال وائٹ ہاؤس،کیلی شرلے اور مارتھا ہوو سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔

ٹم بیون اور ایرک فیلنر کی مشترکہ پروڈیوس کردہ سنسنی سے بھرپور یہ فلم 14ستمبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔


مکمل خبر پڑھیں