کوئلے کی کان کے اوپر مشکل ترین ماؤنٹین بائیک ریس

September 11, 2018
 

Your browser doesnt support HTML5 video.

پولینڈ میں یورپ کی سب سے بڑی کوئلے کی کان پر مشکل ترین ماؤنٹین بائیک ریس کا انعقاد کیا گیا۔Red Bull 111 Megawattنامی اس ریس میں شرکت کیلئے مختلف یورپی ممالک سے 500سے زائد ماہر بائیکرز یہاں پہنچے ۔
2روزہ اس مقابلے کے دوران سائیکل سواروں کو مختلف مرحلوں میں 30کلو میٹر کا مجموعی فاصلہ طے کرنا تھا جبکہ اس دوران پتھریلے اور اْونچے نیچے راستے ان کی راہ میں رکاوٹ بنے رہے۔

سخت مقابلے کے بعد جنوبی افریقا سے تعلق رکھنے والے رائیڈر Wade Young نے شاندار مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے جیت اپنے نام کرلی۔


مکمل خبر پڑھیں