عوام سے کیے گئے تمام وعدے پورےکریں گے، پی ٹی آئی

September 12, 2018
 

حیدرآباد ( بیورو رپورٹ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں ارشد علی قریشی، شیر محمد شیخ، ندیم آرائیں و دیگر نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ پی ٹی آئی انشاءاللہ عوام سے کیے گئے تمام وعدے پورے کرے گی جبکہ ملک سے عوام کی دولت لوٹ کر باہر لے جاکر اپنی جائیدادیں بنانے والے مسلم لیگ (ن) کے نواز شریف سمیت دیگر غیر ملکوں میں رہنے والے ان چوروں کے آقاؤں نے عمران خان کے وژن کے خلاف بھرپور مہم جوئی کی لیکن عوام نے اپنا فیصلہ سنا دیا۔ انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) اور دیگر کرپٹ سیاسی مافیا کی وجہ سے عوام اپنے ہی ملک میں بجلی، پانی، گیس، روزگار اور تعلیم جیسے مسائل میں گھرے ہوئے ہیں۔


مکمل خبر پڑھیں