فیفا نے55فٹبالرز شارٹ لسٹ کر لئے

September 12, 2018
 

لندن(جنگ نیوز)فیفا پرو ورلڈ الیون کیلئے دنیا کے 55فٹبالرز کو شارٹ لسٹ کرلیا گیا،مصر کے محمد صالح، انٹوائن گریز مین، ہیری کین، کرسچیانو رونالڈو، کریم بینزیما، نیمار جونیئر اور لائنل میسی کو فارورڈ ز میں شامل کیا گیا جبکہ پال پوگبا، ٹونی کروز، آندرے اینی اسٹا، کیون ڈی برائن مڈ فیلڈرز کی ممکنہ فہرست میں موجود ہیں۔


مکمل خبر پڑھیں