ا سکواش ،طیب اورعاصم کوارٹر فائنل میں

September 12, 2018

اسلام آباد( نمائندہ جنگ)لیو او (ہانگ کانگ) ،میزن جمال،یوسف سلیمان،عمر عبد المغید،مصطفی اصل،نافزوان عادل(مصر)طیب اسلم اورعاصم خان نے چیف آف ایئر سٹاف انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ کے مردوں کے ایونٹ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی۔