آفتاب قاضی واسا شعبہ ریکوری ون ونڈو انچارج مقرر

September 12, 2018

ملتان (سٹاف رپورٹر) واسا انتظامیہ نے سرکل انچارج آفتاب قاضی کو شعبہ ریکوری کے ون ونڈو پر انچارج مقرر کر دیا ہے جنہیں فوری اپنی نئی ذمہ داری سنبھالنے کی ہدایت کر دی ہے جبکہ ڈرافٹسمین نصیر احمد کو ریکوری انسپکٹر کے عہدے پر فائز کر دیا ہے۔