ہماری تنزلی کی وجہ قبائلی جھگڑے ہیں،سردار منظور خان پہنور

September 12, 2018

کوئٹہ(سٹی ڈیسک)قبائلی تنازعات ملک اور صوبے کی ترقی میں رکائوٹ ہیں ان خیالات کا اظہار قبائلی و سیاسی شخصیت سردار منظور خان پہنور اور میر فہد خان پہنور نے اپنے اعزاز میں میر مور خان جاموٹ اور شربت خان پہنور کی جانب سے دئیے گئے ظہرانے سے خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ رنجشوں اور جھگڑوں کو اتحا دو اتفاق سے حل کرنیکی ضرورت ہے جھگڑے میں ملک و صوبے کی ترقی کی راہ میں سب سے بڑی رکائوٹ ہیں ہمیں چاہئے جھگڑوں اور رنجشوں کو ختم کریںکوئٹہ(سٹی ڈیسک)قبائلی تنازعات ملک اور صوبے کی ترقی میں رکائوٹ ہیں ان خیالات کا اظہار قبائلی و سیاسی شخصیت سردار منظور خان پہنور اور میر فہد خان پہنور نے اپنے اعزاز میں میر مور خان جاموٹ اور شربت خان پہنور کی جانب سے دئیے گئے ظہرانے سے خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ رنجشوں اور جھگڑوں کو اتحا دو اتفاق سے حل کرنیکی ضرورت ہے جھگڑے میں ملک و صوبے کی ترقی کی راہ میں سب سے بڑی رکائوٹ ہیں ہمیں چاہئے جھگڑوں اور رنجشوں کو ختم کریں ہماری تنزلی کی وجہ بھی قبائلی جھگڑے ہیں۔