بغیر حفاظتی اقدامات کے بلند عمارت پرکام کرتا تھائی مکینک

September 12, 2018

Your browser doesnt support HTML5 video.


زندگی بسر کرنے کے لئے کام تو سبھی کرتے ہیں لیکن اس دوران اپنی جان کو خطرے میں ڈالنا یقیناًہر کسی کے بس کی بات نہیں۔

تھائی لینڈ سے تعلق رکھنے والا یہ ائیر کنڈیشنر مکینک جو اے سی لگانے کے لئے بغیر کسی قسم کے حفاظتی اقدامات کی بلند عمارت کے ساتویں فلور کی گیلری میں کھڑا ایئر کنڈیشنر ٹھیک کرتا ہے جسے دیکھنے والے بھی حیران رہ جاتے ہیں۔

سوشل میڈیا پر یہ ویڈیو دیکھنے کے بعد جہاں بہت سے لوگ اس بہادری کو سراہ رہے ہیں تو وہیں جان خطرے میں ڈال کر کام کرنے والے اس شخص پر تنقید کرنے والوں کی بھی کمی نہیں۔