پولیس نے لڑکی کی خود کشی کی کوشش ناکام بنا دی

September 12, 2018

Your browser doesnt support HTML5 video.


زندگی ایک انمول نعمت ہے لیکن بعض اوقات انسان مایوسی کا شکار ہوکر اسے گنوانے پر تُل جاتا ہے ۔

چین میں پیش آنے والا یہ واقعہ ہی دیکھ لیں جب زندگی سے دلبرداشتہ چینی لڑکی نے دریا میں چھلانگ لگاکر خودکشی کرنے کی کوشش کی لیکن پولیس نے عقلمندی اور بروقت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے لڑکی کی جان بچا لی ۔

دریا کنارے کھڑی اس لڑکی نے خودکشی کا منصوبہ بنایا اور جیسے ہی لڑکی دریا میں چھلانگ لگانے والی تھی تو اچانک ہی پولیس نے لڑکی کو پکڑلیا اور ان کی جان بچا لی اور بعد ازاں اسے اس کے گھر والوں کے حوالے کر دیاگیا۔