اشتیاق بیگ(12ستمبر 2018)اڈیالہ جیل میں سابق وزیر اعظم سے ملاقات

September 13, 2018

٭ اشتیاق بیگ صاحب آپ نے سابق وزیراعظم سے ملاقات کی اچھی منظر کشی کی ہے لیکن میرا خیال ہے کہ سابق وزیراعظم کے ساتھ جو بھی ہوا وہ قانون اور آئین کے مطابق ہوا یقیناً ہم اس کو بہت دکھی دل سے دیکھتے ہیں مگر ہمیں یاد رکھنا چاہئے کہ قانون کسی بھی قسم احساسات سے مبرا ہوتا ہے۔(محمد ذوالقرنین بھٹی)