چڑیا گھر میں ننھے سفید ٹائیگرز کی پیدائش

September 15, 2018

Your browser doesnt support HTML5 video.

بچے اپنی معصوم حرکتوں سے ہر ایک کا دل جیت لیتے ہیں اب وہ چاہے انسان کے ہوں یا جانور کے۔

بنگلا دیش کے شہر Chittagong کے چڑیا گھر میں ننھے سفید ٹائیگرزکی پیدائش نے چڑیا گھر کی رونقیں بڑھا دیں ہیں۔

چڑیا گھر انتظامیہ کے مطابق ٹائیگریس اوراُسکا نایاب سفید ٹائیگر صحت مند ہیں جنہیں فی الحال ڈاکٹرز کی زیر نگرانی رکھا گیا ہے جبکہ ننھے سفید ٹائیگرکو جلد عوام کے سامنے نمائش کیلئے پیش کردیا جائیگا۔