قدرتی آفات کی مانیٹر نگ کیلئے بھارتی سیٹلائٹس خلاء میں روانہ

September 17, 2018

Your browser doesnt support HTML5 video.


بھارت نے زمین پر رونما ہونے والی قدرتی آفات کو مانیٹر کرنے کے لیے دو برطانوی سیٹلائٹ خلاء میں بھیج دیئے۔

بھارت کے خلائی ادارے نے برطانوی سیٹلائٹس کو پولر سیٹلائٹ لانچ وہیکل کے ذریعے مدار میں روانہ کیا۔

یہ سیٹلائٹ زمین سے 583 کلو میٹر کی بلندی سے سطح زمین پر سیلابوں اور دیگر قدرتی آفات کو مانیٹر کریں گے ۔