خواتین یونیورسٹی میں بی ایس ماس کمیونیکیشن میں داخلے شروع

September 18, 2018

ملتان (سٹاف رپورٹر)خواتین یونیورسٹی ملتان میں بی-ایس ماس کمیونیکیشن میں داخلے شروع ہوگئے، ترجمان یونیورسٹی کے مطابق داخلہ فارم جمع کروانے کی آخری تاریخ 4 اکتوبر ہے،داخلہ فارم یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر دستیاب ہے ۔