نکاح نامے میں ردو بدل،سیکرٹری یونین کونسل 26کیخلاف مقدمہ درج

September 18, 2018

ملتان(سٹاف رپورٹر) اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ ملتان نے نکاح نامے میں ردو بدل کرنے پر سیکرٹری یونین کونسل 26 اقبال نگر جیمز گل کے خلاف انکوائری کے بعد الزام ثابت ہونے پر مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کر دی ہے۔