پتھر لگنے سے مزدور جاں بحق

September 19, 2018

کراچی (اسٹاف رپورٹر) منگھو پیر کے علاقے ایم پی آر روڈ پر قائم فیکٹری میں کام کے دوران سر پر وزنی پتھر لگنے سے مزدور 25سالہ عبدالستار شدید زخمی ہو گیا جسےاسپتال منتقل کیا گیا جہاںاس نے دم توڑ دیا ۔