پرتھ میں آسمان پردِکھائی دینے والے شہابِ ثاقب کا انوکھا نظارہ

September 19, 2018

Your browser doesnt support HTML5 video.


پرتھ میں رات میں ترتیب پانے والاایک انوکھا نظارہ دیکھ کر لوگ حیران رہ گئے جب تیزی سے سفر کرتے شہابِ ثاقب نے آسمان کو روشن کر دیا۔

یہ انوکھا نظارہ اس وقت دیکھا گیا جب سڑک پر سفر کرتی کار کے ڈیش کیم سے ریکارڈہونیوالی اس ویڈیو میں آگ کا یہ گولہ نہایت تیزی سے گزرتا ہے جس نے آسمان پر محوِ گردش بادلوں کو اس طرح روشن کر دیا جیسے کوئی لائٹ شو یا آتش بازی جاری ہو جس سے رات کے اندھیرے میں کچھ لمحوں کے لئے دن نکل آیا۔