پرینیتی چوپڑا فلم ’لائف ان اےمیٹرو‘ کے سیکوئل کا حصہ بن گئیں

September 20, 2018

ممبئی ( ایجنسی ) بولی ووڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا فلم ’لائف ان اے میٹرو‘ کے سیکوئل کا حصہ بن گئیں ۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ پرینیتی چوپڑا فلمساز انوراگ باسو کے ساتھ کام کرنے کی خواہش مند تھیں اور انوراگ باسو بھی ان کی حالیہ فلموں کی کامیابی کو دیکھتے ہوئے ان کے ساتھ کام کرنا چاہتے تھے ۔