یا سر پیر زادہ (19ستمبر2018)اب کتابیں کون پڑھے

September 20, 2018

٭یاسر صاحب آپ نے بالکل درست لکھا ہے کہ ہمارے یہاں کتابیں پڑھنے کا رجحان بالکل ختم ہو چکا ہے ۔ ہماری نئی نسل کتابوں سے زیادہ ٹیکنالوجی کی دیوانی ہے۔ والدین کو چاہئے کہ بچوں کو جدید ٹیکنالوجی کیساتھ ساتھ کتابوں کی طرف بھی راغب کریں۔(محمد ندیم صالح۔ قصور)