حق آ گیا اور باطل مٹ گیا، رہائی کے فیصلے پر شہبا ز شریف کا ردعمل

September 20, 2018

راولپنڈی ( مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان مسلم لیگ کے صدر اور سا بق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے نواز شریف کی سزا کی معطلی کے بعد اپنی ٹویٹ میں قرآن کی آیت کا حوالہ دیے تے ہو ئے لکھا ہے کہ حق آگیا اور باطل مٹ گیا، بے شک باطل مٹنے کے لیے ہی ہے ۔