پرانا سکھر، کر نٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق

September 21, 2018

سکھر (بیورو رپورٹ) پرانا سکھر میں علم پاک بجلی کی تاروں سے ٹکرانے کے باعث ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ جس کا نام ندیم شیخ جو کہ روہڑی کا رہائشی بتایا جارہا ہے۔ لا ش اور زخمی کو سول اسپتال منتقل کردیا گیا۔ واقعہ بجلی کے تار نیچے ہونے کے باعث پیش آیا۔